اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ کے علاقہ الحجلہ پر بمباری کی جبکہ الحدیہ کے مخۃلف علاقوں پر بھی سعودی رعب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169